Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، بابر اعظم کی ایک درجہ ترقی

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم ایک درجہ...
شائع 24 مارچ 2021 06:45pm

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم ایک درجہ ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے۔ بھارت کے ویرات کوہلی پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں۔

دوسری جانب ٹی ٹوئنٹی میں بابراعظم کی تیسری پوزیشن برقرار ہے۔

ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ میں جنوبی افریقا کے تبریز شمسی ٹاپ پر آگئے۔ٹاپ ٹین بولرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں۔

babar azam

ICC

ODI Ranking