Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ملک میں 3ہفتے کا مکمل لاک ڈاؤن، ممکن یا ناممکن؟

سابق مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کہتے ہیں پاکستان میں کورونا کی...
شائع 23 مارچ 2021 11:21pm

سابق مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کہتے ہیں پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر ہے۔مکمل لاک ڈاؤن سےبیماری کاخاتمہ نہیں ہوگا۔

آج نیوز کے پروگرام اسپاٹ لائٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک میں3ہفتےکامکمل لاک ڈاؤن ممکن نہیں۔ تاہم اسکول بند کیےجاسکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا ویکسین سے وباء کے پھیلاؤ کو روکا جاسکتا ہے۔

COVID 19

lockdown