Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

'90ء کی دہائی سےہم نے بہت کچھ سیکھا ہے'

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاتارڑ کہتے ہیں ن لیگ اورپیپلزپارٹی نےطویل...
شائع 23 مارچ 2021 11:08pm

مسلم لیگ ن کے رہنما عطاتارڑ کہتے ہیں ن لیگ اورپیپلزپارٹی نےطویل جدوجہدکی ہے۔90ء کی دہائی سےہم نے بہت کچھ سیکھا ہے۔

آج نیوز کےپروگرام فیصلہ آپکا میں گفتگو کرتےہوئےان کا کنا تھا کہ بلاول نےکہاتھاکہ قربانی سےدریغ نہیں کریں گے۔مریم نوازنےیوتھ کنونشن میں مخالفین کو پیغام دیاتھا۔مریم نوازکانشانہ اتحادی جماعتیں نہیں تھیں۔

عطا تارڑکاکہناتھا کہ جن کوگالیاں دیتےتھےآج اقتدارمیں ساتھ بیٹھایاہواہے۔موجودہ 70فیصد کابینہ مانگےتانگے کی ہے۔ہم پرچور کاٹیگ لگایاگیا،کرپشن ثابت نہیں ہوئی۔ ہمارےدورمیں چینی50روپےکلوتھی،آج115روپےہے۔

نیب کےمتعلق بات کرتےہوئے ان کا کہنا تھا کہ نیب کوئی آئینی ادارہ نہیں۔چیئرمین نیب کوویڈیوبناکربلیک میل کیا جارہاہے۔حکومت چیئرمین نیب کواستعمال کررہی ہے۔

PDM

PPP