Aaj News

اتوار, جنوری 05, 2025  
04 Rajab 1446  

یوم پاکستان پر 21 توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز

پشاور:یوم پاکستان پر 21توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز کیا گیا،وطن...
شائع 23 مارچ 2021 09:25am

پشاور:یوم پاکستان پر 21توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز کیا گیا،وطن عزیر کی سلامتی کی دعائیں۔

یوم پاکستان پر دن کا آغاز 21توپوں کی سلامی سے کیا گیا،تقریب کرنل شیر خان اسٹیڈیم میں صبح سویرے منعقد کی گئی۔

یوم پاکستان کے حوالے سے تقاریب مسلسل ہونے والی بارش کے باعث معطل کردی گئی،ہر سال کی طرح اس بار سرکاری اور نیم سرکاری اہم عمارتوں کو برقی قمقموں سے نہ تو سجایا گیا اور نہ ہی صوبائی سطح پر کسی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

اسلام آباد

Pakistan Day