Aaj News

اتوار, جنوری 05, 2025  
04 Rajab 1446  

آج نیوز کا 16 سال کا سفر، سالگرہ مبارک

آج نیوز کو جنم دن مبارک - 23 مارچ 2005 کو صحافت کے افق پرابھرنے والا...
شائع 23 مارچ 2021 12:06am

آج نیوز کو جنم دن مبارک - 23 مارچ 2005 کو صحافت کے افق پرابھرنے والا یہ ستارہ آج خبروں کی دنیا کا مستند نام بن چکا ہے۔ 16برس کے اس سفر میں بے باک صحافت کو درپیش تمام چیلنجز کا سامنا کیا۔

12 مئی 2007 کا دن ہو یا دہشتگردی کے خلاف جنگ ،بارود کی فضا اور گولیوں گھن گرج بھی، حق کا راستہ نہ روک سکیں۔

زلزلہ ہو یا سیلاب قومی ، بین القوامی مستند اور تیز ترین خبر بہترین تجزیئے سیاست، معیشت، کھیل، اور جدید ٹیکنالوجی، دنیا کی ہر خبر سے آج نیوز ہے باخبر، اسی لیے تو ہم کہتے ہیں خبر آج کی بھروسا آپ کا۔

AAJ NEWS