Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈالر کی قیمت میں 8پیسے کمی

ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے کمی کے بعد انٹربینک میں 155.85 روپے ہوگئی۔...
شائع 22 مارچ 2021 06:07pm
کاروبار

ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے کمی کے بعد انٹربینک میں 155.85 روپے ہوگئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر8 پیسے کمی کے بعد 155.85روپے پر بند ہوا۔

inter bank

america currency

STATE BANK

dollars