Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

روسی ویکسین اسپٹنک وی کی قیمت 8449روپے مقرر

کورونا کو شکست دینے کےلئےتیارکردہ روسی ویکسین اسپٹنک وی کی قیمت...
شائع 22 مارچ 2021 12:19am

کورونا کو شکست دینے کےلئےتیارکردہ روسی ویکسین اسپٹنک وی کی قیمت 8449روپے مقرر کردی گئی۔

وفاقی کابینہ نےسرکولیشن سمری کےذریعےروسی ویکسین کی سیل پرائس کی منظوری دے دی۔چینی ویکسین کنوویڈشیا کے فی انجکشن کی قیمت 4225 روپے مقرر کی گئی ہے۔

ڈریپ نے ویکسینز کی قیمتیں مقررکرنے کی تجویز دی تھی۔روس اورچین سے نجی شعبے کے ذریعے ویکسین درآمد کی جارہی ہے۔

COVID 19

Russian vaccine

cabinet meeting