Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

'حکومت ملک میں کم قیمت پر گندم کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے'

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت...
شائع 20 مارچ 2021 11:23pm

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک میں گندم کی کم قیمت پر فراہمی یقینی بنانے کا عزم کررکھا ہے۔

ہفتے کو ایک بیان میں ان کاکہناتھاکہ گندم کی فی 40 کلوگرام امدادی قیمت 1800روپے مقرر کرنا وزیراعظم عمران خان کی کسان دوست پالیسی کا مظہر ہے۔

انہوں نے کہا کہ کاشتکاروں کی ترقی اور خوشحالی وزیراعظم عمران خان کا نصب العین ہے۔

ریڈیو پاکستان

federal cabinet

shibli faraz

Information Minister

Wheat Prices