Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

بڑا اعزاز، علیم ڈار 4سو میچز سپروائز کرنے والے پہلے امپائر

پاکستانی امپائر علیم ڈار کیلیے بڑا اعزاز، چار سو انٹرنیشنل میچز...
شائع 20 مارچ 2021 10:26pm

پاکستانی امپائر علیم ڈار کیلیے بڑا اعزاز، چار سو انٹرنیشنل میچز سپر وائز کرنے والے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے۔

افغانستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی ان کے کیرئیر کا چارسوواں میچ ہے۔

علیم ڈار ایک سو چھتیس ٹیسٹ، دوسو گیارہ ون ڈے اور ترپپن ٹی ٹوئنٹی میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔ آئی سی سی اور پی سی بی نے بھی مبارکباد دی۔

aleem dar