حکومت کا 1سو 40 ارب کی چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ
حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر ایک سو چالیس ارب روپے کی انکم ٹیک...
حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر ایک سو چالیس ارب روپے کی انکم ٹیک چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
آئی ایم ایف کی شرط پوری کرنے کیلیے وفاقی حکومت آرڈیننس لائے گی۔
آرڈیننس سے مختلف شعبوں کو حاصل ایک سو چالیس ارب روپے تک کی انکم ٹیکس چھوٹ ختم ہوجائےگی۔
دستاویزات کے مطابق اسے ٹیکس قوانین دوسرے ترمیمی آرڈیننس دوہزار اکیس کا نام دیا گیا ہے۔
صدارتی آرڈیننس لانے کےلئے ضابطہ کی کاروائی مکمل کرلی گئی، وفاقی کابینہ سے سمری سرکولیشن کے زریعے آرڈیننس کی منظوری لے لی گئی ہے۔
Never said we would not approach IMF
World Bank
imran khan
PPP
IMF
مقبول ترین
Comments are closed on this story.