Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

فضل الرحمان کی زرداری پر نام لئے بغیر تنقید

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیپلزپارٹی کے رہنما اور...
شائع 18 مارچ 2021 10:12pm

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کا نام لئے بغیر ان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عجیب سے بات ہے کہ کوئی کہے میں جیل نہیں جاؤں گا، اور یہ کہ میں کیسے لڑوں گا، تو پھر آپ سیاست میں کیوں آئے،سیاست بزدلی کا نام نہیں،کوئی ساتھ چلے نہ چلے تحریکیں نہیں رکتیں،مورچے تبدیل ہوتے رہتے ہیں،

مولانا فضل الرحمان کی نام لئے بغیرآصف زرداری پرتنقید کی ہے اور کہا ہے کہ عجیب سے بات ہے کہ کوئی کہے میں جیل نہیں جاؤں گا، اور یہ کہے کہ میں کیسے لڑوں گا۔

مولانا فضل الرحمان نے سوال پوچھا کہ تو پھر آپ سیاست میں کیوں آئے ہو؟ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تحریکیں رکتیں نہیں چاہے کوئی ساتھ چلے یا نہ چلے۔

مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ سیاست بزدلی کا نام نہیں،مورچے تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔

Quetta: FazalurRahman

PDM

PPP

Zardari