Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسین لگوا لی

وزیر اعظم عمران خان نے قوم سےاپیل کی ہے کہ کورونا وباء کی تیسری...
شائع 18 مارچ 2021 05:26pm

وزیر اعظم عمران خان نے قوم سےاپیل کی ہے کہ کورونا وباء کی تیسری لہر کے پیش نظر ایس اوپیز پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔

وزیراعظم عمران خان نےکورونا ویکسین لگوا لی۔اس موقع پر وزیراعظم نےقوم سے اپیل کی ہے کہ کورونا وباء کی تیسری لہر کے پیش نظر ایس اوپیز پر مکمل عمل درآمدکویقینی بنایاجائے۔ ملک بھر میں کورونا ویکسین لگانے کی مہم جاری ہے۔ پہلے مرحلے میں ساٹھ سال اور اس سے زائد عمر کے افراد اور فرنٹ لائن ورکرز کو کورونا ویکسین فراہم کی جارہی ہے۔

Vaccination