وزیراعظم عمران خان سے شیخ رشید نے اہم ملاقات
وزیراعظم عمران خان سے وزیرداخلہ شیخ رشید نے اہم ملاقات کی ہے، ...
وزیراعظم عمران خان سے وزیرداخلہ شیخ رشید نے اہم ملاقات کی ہے، جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
اجلاس میں اپوزیشن کے لانگ مارچ سے متعلق امور پر بھی بات چیت ہوئی۔
وزیر اعظم عمران خان اور وزیر داخلہ شیخ رشید کی ملاقات وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد ہوئی۔
ذرائع کے مطابق اس اہم ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور پی ڈی ایم لانگ مارچ سےمتعلق گفتگو ہوئی۔
Sheikh Rashid
imran khan
مقبول ترین
Comments are closed on this story.