Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایئرمارشل مجاہد انور خان کا جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ

ایئرچیف مارشل مجاہدانورخان نے جی ایچ کیو کاالوداعی دورہ کیا،...
شائع 16 مارچ 2021 07:38pm

ایئرچیف مارشل مجاہدانورخان نے جی ایچ کیو کاالوداعی دورہ کیا، دورے میں آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سےایئرچیف مارشل مجاہدانور نے ملاقات کی۔

ملاقات میں پیشہ ورانہ اورباہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال کیا گیا،آرمی چیف نےایئرچیف مارشل مجاہدانورکی خدمات کو سراہا۔

ایئرچیف مارشل مجاہدانورکی یادگار شہدا پرحاضری دی،یادگارشہدا پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔

PAF

GHQ

Mujahid Anwar Khan