Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول کی قیمت برقرار

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیالیکن پیٹرول اورہائی...
شائع 15 مارچ 2021 09:49pm

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیالیکن پیٹرول اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی پرانی قیمت ہی برقراررہےگی۔مٹی کےتیل اورلائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔

جاری ہونے والے نوٹی فیکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت 111 روپے 90 پیسے برقرار رہے گی۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی پرانی قیمت 116 روپے 8 پیسے پر ملے گا۔

مٹی کےتیل کی قیمت میں 3 روپے 42 پیسے اضافہ جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 19 پیسے اضافہ ہوا۔

diesel price

Petrol

petroleum prices