Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

لانگ مارچ، حتمی فیصلہ کل متوقع

لانگ مارچ سے متعلق حتمی فیصلہ کل پی ڈی ایم کے اجلاس میں کیا جائے...
شائع 15 مارچ 2021 08:25pm

لانگ مارچ سے متعلق حتمی فیصلہ کل پی ڈی ایم کے اجلاس میں کیا جائے گا۔

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کی افادیت کیلئے استعفوں کی ضرورت ہے۔

میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ لانگ مارچ کیلئے حتمی فیصلہ کل پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس میں ہوگا۔

مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں اپوزیشن جماعتیں لانگ مارچ کیلئے مکمل تیار ہیں،لیکن لانگ مارچ کامیاب بنانے کیلئے پارلیمنٹ سے استعفے دینا ضروری ہے۔

PDM

PPP

long march