Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی : رینجرز موبائل کے قریب دھماکا، ایک شہید

کراچی: اورنگی ٹاؤن پانچ نمبر میں رینجرز کے موبائل کے قریب دھماکا...
شائع 15 مارچ 2021 07:59pm

کراچی: اورنگی ٹاؤن پانچ نمبر میں رینجرز کے موبائل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔

دھماکے میں ایک رینجرز اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔

دھماکے میں چھ شہری بھی زخمی ہوئے۔ واقعے کے بعد پولیس اور رینجرز کی مزید نفری اورنگی ٹاؤن پانچ نمبر پہنچ گئی۔

واقعہ میں رینجرز موبائل، ایک کار اور موٹرسائیکل کو نقصان پہنچا۔

rangers