Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

معروف اداکار معمر رانا کی والدہ انتقال کر گئیں

معروف پاکستانی اداکار معمر رانا کی والدہ اور سابق ٹیسٹ کرکٹر...
شائع 15 مارچ 2021 10:29am

معروف پاکستانی اداکار معمر رانا کی والدہ اور سابق ٹیسٹ کرکٹر شفقت رانا کی اہلیہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق معمر رانا کی والدہ کچھ عرصہ سے شدید علیل تھیں، ان کا علاج سرجی میڈ ہسپتال میں جاری تھا۔

معمر رانا کی والدہ گزشتہ روز اپنے خالق حقیقی سے جاملیں۔ فلمی حلقے نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

معمر رانا کی بیٹی ریا رانا نے تصدیق کی ہے میری داد ی اب نہیں رہی۔

Pakistani Actor

Pakistani Showbiz