Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

لڑکیوں کو پراپرٹی سمجھنا اسلام کیخلاف ہے،وفاقی وزیر فواد چوہدری

اسلام آباد:وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے...
اپ ڈیٹ 15 مارچ 2021 01:34pm

اسلام آباد:وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام عورتوں کو حقوق دیتا ہے ،مرضی سے شادی ہر لڑکی کا بنیادی حق ہے ، لڑکیوں کوپراپرٹی سمجھنا اسلام کیخلاف ہے ۔

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ مرضی سے شادی ہرلڑکی کابنیادی حق ہے ،اسلام عورتوں کوجو حقوق دیتا ہےمرضی کی شادی ان حقوق میں مرکزی حیثیت رکھتی ہے ۔

فواد چوہدری نے مزید کہا کہ یونیورسٹی انتظامیہ اپنے فیصلے پرنظرثانی کرے،لڑکیوں کوپراپرٹی سمجھنا اسلام کیخلاف ہے۔

socialmedia

fawad chaudhry

اسلام آباد

ٹویٹر

Islam

Women