Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسفندیار ولی کورونا وائرس کا شکار

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیارولی خان کورونا وائرس کا...
اپ ڈیٹ 14 مارچ 2021 07:05pm

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیارولی خان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔اسفندیار ولی نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

امیر حیدر خان ہوتی کے مطابق اسفندیار ولی نے خود کو قرنطین کرلیا ہے۔اسفندیارولی کی طبعیت 4، 5 روز سے ناساز تھی۔طبیعت ناساز ہونے پر انکا ٹیسٹ کیا گیا۔

ولی باغ چارسدہ میں تمام سرگرمیاں معطل کردی گئیں۔

ANP