Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کی الوداعی ملاقاتیں

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان نے جوائنٹ ...
شائع 10 مارچ 2021 07:55pm

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان نے جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز چکلالہ کادورہ کیا،انہوں نے چیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے الوداعی ملاقات کی۔

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاھد انور خان نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے ملاقات کی۔

جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز میں ہونے والی ملاقات میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے طویل اور درخشاں کیریئر کے دوران قوم کیلئے شاندار خدمات پر پاک فضائیہ کے سربراہ کا شکریہ ادا کیا۔

PAF

COAS