Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کی لہر، 900 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروبارکےدوران100انڈیکس900پوائنٹس کمی...
شائع 08 مارچ 2021 08:12pm
کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروبارکےدوران100انڈیکس900پوائنٹس کمی سے45ہزارسےبھی نیچےآگیا۔کاروبار کےاختتام پرانڈیکس 45ہزارپربند ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کی لہر۔مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی حصص کی فروخت کا رجحان رہا۔

کاروبار کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس 900 پوائنٹس سے زائد کم ہوگیا،45 ہزار کی حد گنوا بیٹھا۔

تاہم مارکیٹ میں معمولی ریکوری کے باعث اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس میں 786پوائنٹس کمی ریکارڈ کی گئی۔انڈیکس 45 ہزار51پر بند ہوا۔

مارکیٹ میں آج پ45 کروڑ 87لاکھ شیئرز کے سودے کئے گئے۔مجموعی طور پر 360 کمپنیز کے حصص میں کاروبار ہواجس میں سے 78کمپنیز کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ،270 میں کمی اور 12 کمپنیز کے شیئرز میں استحکام رہا۔

PSX

Stock Exchange

stock market