Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

شاہد آفریدی کا بیٹی کے رشتےکے متعلق ٹویٹ

اسٹارفاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی کے اہل خانہ کا سابق کپتان شاہد...
شائع 07 مارچ 2021 10:48pm

اسٹارفاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی کے اہل خانہ کا سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی کے رشتے کےلئے رابطےکی تصدیق شاہد آفریدی نے ٹوئٹ میں تصدیق کردی۔

شاہد آفریدی نے ٹوئٹ میں لکھاکہ دونوں فیملیز رابطے میں ہیں۔جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں۔اللہ کی مرضی ہوئی تو یہ جوڑا بھی بن جائے گا۔میری دعائیں شاہین آفریدی کےساتھ ہیں۔اللہ انہیں مزید کامیابیاں دے۔

نیک تمناؤں پر شاہین آفریدی نے شکریہ ادا کیا۔ٹوئٹ میں لکھا اللہ ہر ایک کےلئے آسانیاں پیدا کرے۔

former captain

Shahid Afridi

shaheen afridi

pak fast bowler