Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ...
شائع 04 مارچ 2021 03:35pm

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی بھی موجود تھے۔

ملاقات میں اہم ملکی اور قومی امورپرتبادلہ خیال کیا گیا جبکہ ملک کی سرحدی صورتحال پربھی بات چیت کی گئی۔

pm imran khan

Army Chief

Qamar Javed Bajwa

اسلام آباد

Faiz Hameed

DG ISI