Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنے پر اپوزیشن کا احتجاج

اسلام آباد:قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی غیرمعینہ مدت کیلئے...
اپ ڈیٹ 04 مارچ 2021 12:58pm

اسلام آباد:قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا ، اجلاس ملتوی کرنے پر اپوزیشن نے احتجاج کرتے ہوئے حکومت کخلاشف نعرے لگائے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس کا آغاز حسب معمول تلاوت کلام پاک سے ہوا ،نعت اور قومی ترانے کے بعد ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے اجلاس ملتوی کردیا۔

اجلاس ملتوی کرنے پر آغا رفیع اللہ اور قادر پٹیل سمیت اپوزیشن کے دیگر ارکان نے احتجاج کرتے ہوئے حکومت کخلایف نعرے بازی کی۔

opposition

اسلام آباد

National Assembly

protest

postponed