Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

رواں مالی سال آٹھ ماہ میں 29 کھرب 16 ارب روپے ٹیکس کی وصولی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال آٹھ ماہ میں 29 کھرب 16 ارب...
شائع 01 مارچ 2021 11:45pm
کاروبار

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال آٹھ ماہ میں 29 کھرب 16 ارب روپے ٹیکس جمع کیا جو مقررہ ہدف سے 18ارب روپے زائد ہے۔

ایف بی آرکےمطابق فروری میں 343 ارب روپے ٹیکس جمع کیا جو مقررہ ہدف 325 ارب کی نسبت 18 ارب روپے زیادہ ہے۔

رواں مالی سال آٹھ ماہ میں152ارب روپے کے ری فنڈز جاری کئے گئے۔

28فروری تک انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد26 لاکھ23ہزار تک پہنچ گئی۔

FBR

tax collection

increase