Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

آرمی چیف کا لاجسٹک انسٹالیشن ورکشاپ راولپنڈی کادورہ

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے لاجسٹک انسٹالیشن ورکشاپ...
شائع 01 مارچ 2021 09:34pm

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے لاجسٹک انسٹالیشن ورکشاپ راولپنڈی کادورہ کیااورورکشاپ کےمختلف حصوں اورتنصیبات کا مشاہدہ کیا۔

آئی ایس پی آرکےمطابق آرمی چیف کوفوج کےزیراستعمال مختلف نوعیت کی گاڑیوں کی اپ گریڈیشن اوران میں جدت لانے کے امور پر بریفنگ دی گئی۔

آرمی چیف نےورکشاپ میں انجینئرنگ کےمعیاراورجدت پسندی کےاقدامات کو سراہا۔

COAS

Qamar Javed Bajwa