Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان

‏حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان...
شائع 28 فروری 2021 11:21pm

‏حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی تجویز مسترد کردی۔ یکم مارچ سے 15 مارچ تک پٹرول کی قیمت برقرار رہے گی۔

وزارت خزانہ کے مطابق15دن کےلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررہیں گی۔عوام نے حکومتی فیصلے کو خوش آئند قرار دے دیا۔

اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر20 روپے بڑھانے کی سمری بھیجی تھی۔تاہم وزیراعظم نے قیمتیں بڑھانے کی تجویز مسترد کردی۔

petroleum crisis

petrol price

Petroleum products

Petrol