Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد کو خط، کامیاب سرجری پر نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو...
شائع 28 فروری 2021 02:37pm

اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو خط لکھا ،جس میں انہوں نے کامیاب سرجری پر نیک خواہشات کا اظہارکیا اور جلد صحت یابی کی دعا۔

وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے نام خط لکھا ہے،وزیراعظم نےخط میں محمدبن سلمان کی کامیاب سرجری پرنیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سعودی ولی عہد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی گئی۔

وزیراعظم نےکہا کہ پاکستانی عوام محمد بن سلمان کی تندرستی کیلئےدعاگوہے۔

pm imran khan

Saudi Crown Prince

Muhammad bin Salman

Surgery