Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اٹارنی جنرل خالد جاوید خان بھی کورونا وائرس کا شکار

اسلام آباد:اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان بھی کورونا...
شائع 28 فروری 2021 12:08pm

اسلام آباد:اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے،جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کرلیا۔

ملک بھر میں کورونا وائرس کے حملے جاری ہیں، اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان بھی عالمی وباء کورونا سے متاثر ہوگئے۔

اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے وبا ءکی علامات ظاہر ہونے پر نے اپنا کوروناٹیسٹ کرایا، جس کی رپورٹ مثبت آگئی۔

کورونا مثبت آنے پر اٹارنی جنرل نے خود کو قرنطینہ کر لیا ، انہوں نے قوم سے صحت یاب کیلئے دعا کی اپیل بھی کی۔

coronavirus

اسلام آباد

Attorney General

khalid javed khan