Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

رجسٹریشن کےباوجود ویکسین نہ لگانے والےہیلتھ کیئرورکرز کو وارننگ جاری

اسلام آباد:رجسٹریشن کے باوجود ویکسین نہ لگانےوالے ہیلتھ کیئر...
شائع 28 فروری 2021 11:12am

اسلام آباد:رجسٹریشن کے باوجود ویکسین نہ لگانےوالے ہیلتھ کیئر ورکرز کو وارننگ جاری کردی گئی،پمز انتظامیہ نے سرکلر جاری کردیا ۔

رجسٹریشن کے باوجود ویکسین نہ لگانے والے ہیلتھ کیئر ورکرز کو وارننگ جاری کرتے ہوئے پمز کے رجسٹرڈ تمام اسٹاف کو جلد ویکسین لگانے کی ہدایت کردی گئی،پمز انتظامیہ نے سرکلر جاری کردیا ۔

پمز انتظامیہ کاکہناہے کہ ویکسین نہ لگانے والوں کیخلاف سخت ایکشن لیاجائے گا،ویکسی نیشن کیلئے ینگ ڈاکٹرز بھی میدان میں آگئے۔

کنسلٹنٹ ڈاکٹر فضل ربی کاکہناہے کہ ویکسین سے متعلق تمام افواہوں کو مسترد کرتے ہیں ،ویکسین لگانے سے کسی ڈاکٹر کو کوئی ری ایکشن نہیں ہوا۔

NCOC

coronavirus

coronavirus vaccine

اسلام آباد

registration