Aaj News

اتوار, مئ 04, 2025  
07 Dhul-Qadah 1446  

پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کا نیا ترانہ ریلیز

پاکستان سپرلیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کا ترانہ "تک میڈے سوہنا،...
شائع 26 فروری 2021 08:18pm

پاکستان سپرلیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کا ترانہ "تک میڈے سوہنا، سلطان آگیا" ریلیز کردیا گیا، ملتان سلطانز کے ترانے میں سوچ بینڈ اور قراۃ العین بلوچ نے آواز کا جادو جگایا ہے۔

psl 6