Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

این اے221ضمنی انتخاب: پیپلز پارٹی کے امیدوار آگے، غیرسرکاری نتائج

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 221 تھرپارکر میں ضمنی انتخاب کےلئے...
شائع 21 فروری 2021 09:22pm

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 221 تھرپارکر میں ضمنی انتخاب کےلئے پولنگ کاوقت ختم ہوگیا ہےاور ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔غیرحتمی غیر سرکاری ابتدائی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے پیر امیر علی شاہ آگے اورپی ٹی آئی کے نظام الدين راہموں دوسرے نمبر پر ہیں۔

پیپلزپارٹی کےامیدوارپیرامیرعلی شاہ82ہزار551ووٹ لےکرآگے جبکہ پی ٹی آئی کےنظام الدين راہموں 35ہزار61ووٹ لےکردوسرےنمبرپر ہیں۔

tharparkar

PPP

NA 221