Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی ایس ایل6: لاہورقلندرز نے پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان سپرلیگ 6کے دوسرے میچ میں لاہورقلندرز نے پشاورزلمی کو چھ...
اپ ڈیٹ 21 فروری 2021 09:34pm

پاکستان سپرلیگ 6کے دوسرے میچ میں لاہورقلندرز نے پشاورزلمی کو چھ وکٹوں سے شکست دے کرایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔

لاہورقلندرز نے 141رنزکا ہدف 19ویں اوور میں چھ وکٹوں کےنقصان پرحاصل کیا۔

پشاورزلمی نے وقفے وقفے سے وکٹیں گرا کر میچ کودلچسپ بنایا لیکن محمد حفیظ اورراشد خان نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرکے قلندرزکوفتح دلادی۔

psl season 6

psl 2021

PSL update