Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

گروو میرا نے تیز ترین ویوز کا ریکارڈ بنادیا

پی ایس ایل سکس کے آفیشل ترانے "گروو میرا" نے ریکارڈ بنا ڈالا، محض...
شائع 19 فروری 2021 07:49pm

پی ایس ایل سکس کے آفیشل ترانے "گروو میرا" نے ریکارڈ بنا ڈالا، محض 10 دن میں اس ترانے کو اب تک ایک کروڑ سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سکس کے آفیشل ترانے کے ایک کروڑ ویوز مکمل، یہ گانے کے تیز ترین ویوز کا ریکارڈ ہے۔

گانے کو اب تک ریکارڈ 3 لاکھ سے زائد لائکس بھی مل چکے ہیں۔ گروو میرا میں گلوکارہ نصیبو لال، آئمہ بیگ اور ہپ ہاپ بینڈ ینگ اسٹنرز نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔

psl 2021

PSL update

PSL 6 Season