Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

'بدقسمتی سےملک میں شجرکاری کےبجائےدرخت کاٹےگئے'

وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں آلودگی سےموسم میں تبدیلی آرہی ہے۔...
شائع 19 فروری 2021 04:00pm

وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں آلودگی سےموسم میں تبدیلی آرہی ہے۔ بدقسمتی سےملک میں شجرکاری کے بجائے درخت کاٹےگئے۔

وزیراعظم عمران خان نے شجرکاری کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہاآلودگی سےموسم میں تبدیلی آرہی ہے۔ آپ10ارب درخت لگائیں،ہم کھیل کےمیدان بناکردیں گے۔

انہوں نےکہابدقسمتی سےملک میں شجرکاری کےبجائےدرخت کاٹےگئے۔ماضی میں پاکستان میں بڑےبڑے جنگلات تھے۔آج جنگلات کابڑاحصہ ختم ہوچکا ہے۔20سال میں لاہور میں 70فیصددرخت کاٹ دیے گئے۔

pm imran khan

tree planting campaign

plantation drive