Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

گوادر کرکٹ اسٹیڈیم: افتتاحی میچ پر وزیراعظم کا پیغام

وزیراعظم عمران خان نےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ پرگوادرمیں کرکٹ...
شائع 19 فروری 2021 02:04pm

وزیراعظم عمران خان نےسماجی رابطوں کی ویب سائٹ پرگوادرمیں کرکٹ میچ سےمتعلق پیغام میں کہا ہے کہ گوادرکرکٹ اسٹیڈیم میں افتتاحی میچ کھیلاجارہاہے،میچ محمدعلی سدپارہ کےنام کیا گیاہے۔

The first ever cricket match being held at Gwadar cricket stadium, the match was dedicated to Muhammad Ali Sadpara. #CricketAtGwadar

Posted by Imran Khan on Thursday, February 18, 2021

وزیراعظم عمران خان نےگوادرمیں کرکٹ میچ کی تصاویر فیس بک پر شیئر کرتے ہوئے کہاکہ گوادرکرکٹ اسٹیڈیم میں افتتاحی میچ کھیلاجارہاہے۔میچ محمدعلی سدپارہ کےلئےنام کیا گیاہے۔

cricket

pm imran khan

Gawadar