Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کشمیر پریمیئر لیگ کا آفیشل ترانہ "کھیلو آزادی سے" سے جاری

کشمیر پریمیئر لیگ کا آفیشل ترانہ "کھیلو آزادی سے" سے جاری کردیا...
شائع 16 فروری 2021 08:53pm

کشمیر پریمیئر لیگ کا آفیشل ترانہ "کھیلو آزادی سے" سے جاری کردیا گیا۔ ترانہ عالمی شہرت یافتہ گلوگار راحت فتح علی خان نے گایا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کشمیر پریمیئر لیگ کے آفیشل ترانے میں ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی گانے میں شوبز اور اسپورٹس اسٹارز کی بڑی تعداد ایک ساتھ جلوہ گر ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ لیگ کا پہلا ایڈیشن 16 سے 27 مئی تک کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمیں اِن ایکشن ہونگی۔

cricket

KPL