Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد : سینیٹ کی نشست پر مقابلہ اہم قرار

وزیراعظم نے اسلام آباد کی سینیٹ کی نشست پر مقابلے کو اہم ترین...
شائع 16 فروری 2021 08:18pm

وزیراعظم نے اسلام آباد کی سینیٹ کی نشست پر مقابلے کو اہم ترین معرکہ قرار دیدیا۔

وزیراعظم نے پارلیمانی بورڈ کو اہم اہداف سونپ دیئے،سینیٹ انتخابات تک روزانہ کی بنیاد پر مشاورت کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

وزیراعظم نے ہدایت کی کہ سینئر قیادت اسلام آباد کے انتخابی معرکے پر فوکس کرے،پارلیمانی بورڈ کو فیصل واوڈا کے حوالے سے تحفظات دور کرنے کا ٹاسک بھی سونپا گیا۔

اجلاس میں وزیراعظم نے پارلیمانی بورڈ کو اہم اہداف سونپ دیئے۔ سینیٹ انتخابات تک روزانہ کی بنیاد پر مشاورت کا فیصلہ کیا گیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ سینئرقیادت اسلام آباد کے انتخابی معرکے پرفوکس کرے۔

pm imran khan

Senate polls

senate election 2021