Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: ملیر، ضمنی الیکشن ، حلیم عادل شیخ سی آئی اے سینٹر منتقل

پی ایس اٹھاسی پر ضمنی انتخاب کےموقع پر ہنگامہ آرائی کے بعد...
شائع 16 فروری 2021 08:17pm

پی ایس اٹھاسی پر ضمنی انتخاب کےموقع پر ہنگامہ آرائی کے بعد گرفتار پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کو ایس ایس پی ملیر آفس سے سی آئی اے سینٹر منتقل کردیاگیا ہے، حلیم عادل شیخ کو بکتر بند کے ذریعے تھانے منتقل کیاگیا۔

پی ٹی آئی رہنماحلیم عادل کوسی آئی اے سینٹرمنتقل کردیاگیا ،حلیم عادل شیخ کوایس ایس پی آفس سے بکتربندمیں لے جایاگیا

حلیم عادل شیخ کو 2 پرانے مقدمات میں گرفتار کیا گیا۔حلیم عادل کے 4 محافظوں کو بھی پولیس نے لاک اپ کردیا۔

Haleem Adil Sheikh