Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز میں کامیابی خوش آئند قرار

لاہور: سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ جنوبی...
اپ ڈیٹ 16 فروری 2021 07:31pm

لاہور: سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف کامیابی سے پاکستان کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ممکنہ اسکواڈ کی تیاری میں مدد ملے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہوم سیریز میں پاکستان کی کچھ خامیاں ضرور نظر آئیں لیکن ٹیسٹ کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جیت کا تسلسل برقرار رکھنا خوش آئند ہے۔

انضمام الحق کو سیریز میں کیا خوبیاں اور خامیاں نظر آئیں، ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔

cricket

former captain

home series

sa tour pak 2021

pak vs sa

pak vs sa test 2021