Aaj News

اتوار, دسمبر 22, 2024  
19 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم کی زیر صدارت تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس

وزیراعظم کی زیر صدارت تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ...
اپ ڈیٹ 15 فروری 2021 09:48pm

وزیراعظم کی زیر صدارت تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا سینیٹ ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق آئندہ 24گھنٹوں میں فیصلہ متوقع ہے۔سندھ سے سیف اللہ ابڑواورفیصل واوڈا، خیبرپختونخوا سے نجیہ اللہ خٹک اورفیصل سلیم سے ٹکٹیں پراعتراض سامنے آیا ۔وزیراعظم نے کہا کہ پارٹی کارکنان کی خواہشات کا احترام ہے،پارٹی ٹکٹ میرٹ پردینگے۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا۔

وزیراعظم نے سینیٹ انتخابات کےلئے دی گئی ٹکٹوں پر نظرثانی کا فیصلہ کرلیا۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پارٹی ٹکٹ میرٹ پردیں گے۔پارٹی کارکنان کی خواہشات کا احترام کرتے ہیں، پارٹی کارکنان کی خواہشات کا احترام کرتے ہیں،الزامات کی خود تحقیقات کروں گا۔

pm imran khan

Senate polls

Senate Ticket