Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

پی ایس ایل 6: عدم دستیاب کھلاڑیوں کے متبادل کا انتخاب کرلیا گیا

لاہور: پی ایس ایل سکس میں شامل ٹیموں نے انٹرنیشنل کرکٹ کی...
اپ ڈیٹ 15 فروری 2021 07:32pm

لاہور: پی ایس ایل سکس میں شامل ٹیموں نے انٹرنیشنل کرکٹ کی مصروفیات کی وجہ سے عدم دستیاب کھلاڑیوں کے متبادل کا انتخاب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق فاف ڈوپلیسی اور فواد احمد سمیت مزید 5 غیرملکی کرکٹرز لیگ کا حصہ بن گئے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے 3 جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی نے ایک ایک غیرملکی کھلاڑی کو بطور متبادل اپنے اسکواڈ میں شامل کیا ہے۔

فاف ڈوپلیسی کو چند میچز کیلئے کرس گیل کی جگہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بنایا گیا ہے جبکہ اسلام آباد نے کولن منرو کی جگہ آسٹریلوی اسپنر فواد احمد کو اسکواڈ کا حصہ بنایا ہے۔

psl 6

psl season 6

psl 2021

PSL update