Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

کراچی: دولہے کی گاڑی پر فائرنگ، گود میں بیٹھا بچہ جاں بحق

کراچی کے علاقے کیماڑی مسان چوک میں دولہے کی گاڑی پر فائرنگ سے...
شائع 14 فروری 2021 10:59am

کراچی کے علاقے کیماڑی مسان چوک میں دولہے کی گاڑی پر فائرنگ سے دولہےکی گود میں بیٹھا بچہ جاں بحق جبکہ دولہا زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق بچے کی شناخت 11 سالہ سریش کے نام سے ہوئی ہے جبکہ فائرنگ کرنے والا ملزم واردات کے بعد با آسانی فرار ہو گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم شاہد دلہن کا چچا زاد بھائی تھا، ابتدائی طور پر واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔

karachi

Target Killing