Aaj News

جمعرات, دسمبر 19, 2024  
16 Jumada Al-Akhirah 1446  

جاپان کی میاواکی تکنیک کی طرزپرشہری شجرکاری کا آغاز

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جاپان کی "میاواکی" تکنیک کی طرز...
شائع 13 فروری 2021 12:28pm

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جاپان کی "میاواکی" تکنیک کی طرز پر شہری شجرکاری کا آغاز کردیا گیا ہے۔

ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جاپان کی "میاواکی" تکنیک کی طرز پرشہری شجرکاری کا آغازکردیا ہے، اس تکنیک کے ذریعے درخت 10 گنا زیادہ تیزی سے نشوونما پاتے اور 30 گنا زیادہ گھنے ہوتے ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ یہ آلودگی سے لڑنے کا بہترین طریقہ ہے۔ لاہور میں 50 سائٹس کا انتخاب کیا گیا ہے جب کہ پہلا تجربہ لبرٹی چوک پر2020 میں کیا گیا تھا۔

pm imran khan