Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

حکومت سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کیلئے ہر حد تک جانے کو تیار

حکومت سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کیلئے ہر حد تک جانے کو...
شائع 06 فروری 2021 09:13am

حکومت سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کیلئے ہر حد تک جانے کو تیار ہوگئی۔ الیکشن اوپن بیلٹ سے کروانے کیلئے آرڈیننس تیار کرلیا۔

سینیٹ انتخابات سے متعلق آرڈیننس کا مسودہ وزیراعظم کو ارسال کر دیا گیا۔ آرڈیننس کو عدالتی فیصلے سے مشروط رکھا گیا ہے۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ آرڈیننس کا مسودہ اٹارنی جنرل خالد جاوید نے تیار کیا ہے۔

PDM

Senate elections

Ordinance