Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

غیرقانونی الاٹمنٹ نیب انکوائری: قائم علی شاہ کی عبوری ضمانت منظور

کراچی :سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی...
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2021 01:00pm

کراچی :سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی غیرقانونی الاٹمنٹ نیب انکوائری پر قائم علی شاہ کی23فروری تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔

سندھ ہائیکورٹ میں اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام سابق وزیراعلی سید قائم علی شاہ کیخلاف زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ کی نیب انکوائری میں ضمانت قبل ازوقت گرفتاری منظور کرلی ۔

عدالت نے سابق وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کو 3لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

نیب کے مطابق قائم علی شاہ نے بروہی گوٹھ نارتھ ناظم آباد میں 43ایکڑ زمین غیرقانونی طریقے سے الاٹ کی ہے ۔

karachi

Sindh HighCourt

Qaim Ali Shah