Aaj News

جمعہ, نومبر 15, 2024  
12 Jumada Al-Awwal 1446  

طویل عرصے بعد حکومت کےسیاسی اسٹرکچرپر کرپشن کا الزام نہیں،فواد چوہدری

اسلام آباد:وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ...
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2021 12:48pm

اسلام آباد:وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ طویل عرصے بعد حکومت کے سیاسی اسٹرکچرپرکرپشن کا کوئی الزام نہیں ۔

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ایک طویل عرصےبعد حکومت کےسیاسی اسٹرکچرپرکرپشن کاکوئی الزام نہیں،ڈھائی سال کے بعد بھی اس کابینہ کےایک بھی رکن کاکوئی گھوٹالہ نہیں،یہ پاکستان کی کامیابی ہے ،اس کا کریڈٹ عمران خان کوجاتا ہے۔

وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مزید کہا کہ انتظامی اورعدالتی اداروں کوکابینہ کی تقلید کرنی چاہیئے۔

fawad chaudhry

اسلام آباد

Federal Minister for Science and Technology