Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

سری نگر کے مرکزی دروازے پر بھارتی فوج کی موجودگی میں پاکستانی پرچم بلند

سری نگر کے مرکزی دروازے پر بھارتی فوج کی موجودگی کے باجود دلیر...
شائع 27 جنوری 2021 11:20am

سری نگر کے مرکزی دروازے پر بھارتی فوج کی موجودگی کے باجود دلیر کشمیریوں نے پاکستانی پرچم بلند کیے۔ کشمیریوں کے پاکستان سے اظہار محبت پر بھارتی فوج آگ بگولا ہوگئی۔

دوسری جانب سری نگر میں بھارتی فوج کے چھاپے جاری ہیں، حریت رہنما جاوید احمد میر کو میٹنگ کے دوران ان کے آفس سے گرفتار کرلیا گیا۔

بھارتی فوج نے سری نگر میں حریت رہنماؤں اور سماجی کارکنوں کے گھروں پر بھی چھاپے مارے۔

SRINAGAR