Aaj News

پیر, دسمبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف کی اہم ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم...
شائع 25 جنوری 2021 11:27pm

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔جس میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

pm imran khan

national security

COAS

Qamar Javed Bajwa